یوکے لوٹو

یوکے لوٹو کا آغاز 1994 میں کیا گیا اور انگلینڈ میں معروف لاٹری گیم ہے۔ قرعہ اندازیاں بدھ اور ہفتے کی رات ہفتے میں دو مرتبہ ہوتی ہیں۔ ٹکٹوں کی فروخت کے حساب سے جیک پاٹ اندازاً 2£ ملین (171₹ ملین) سے شروع ہوتے ہیں اور بڑھتے جاتے ہیں حتیٰ کہ جیک پاٹ 22£ ملین (قریباً 1.8₹ بلین) سے آگے گزر جائیں۔

تازہ ترین یوکے لوٹو نتائج اور جیتنے والے اعداد

Wednesday 15th August 2018
3 28 34 41 48 58 54
  • £5,100,000
  • ₹455.0 Million!
  • Saturday 18th August
اور ابھی کھیلیں

UK Lotto کھیلنے کا کیا طریقہ ہے

کھیلنے کے لیے کھلاڑی عام طور پر 1 سے 59 تک 6 نمبر چنتے ہیں۔ انعامات کے چھے درجے ہیں اور انعامات دو یا دو سے زیادہ نمبر مماثل ہونے پر دیے جاتے ہیں۔ جیک پاٹ تمام چھے اعداد مماثل ہونے پر ملتا ہے اور ایک بونس بال بھی ہے جو ان کھلاڑیوں کو درجہ دوم کا انعام جیتنے کا موقع دیتی ہے جن کے پانچ نمبر مماثل ہوں۔ بونس بال کی قرعہ اندازی 6 مرکزی نمبروں کے بعد ہوتی ہے۔

انعامات کی رقم اور ہر درجے میں جیتنے والوں کی تعداد ٹکٹوں کی فروخت کے مطابق بدلتی رہتی ہے۔ UK میں موجود کھلاڑی خود کار طور پر ضمنی گیم میں داخل ہو جاتے ہیں جیسا کہ لوٹو ملینئر ریفل جہاں وہ ہر قرعہ اندازی میں 1£ ملین (85.7₹ ملین) جیت سکتے ہیں۔

Lotto جیک پاٹ میں 22£ ملین (قریباً 1.8₹ بلین) کی کیپ ہوتی ہے۔ جب جیک پاٹ 22£ ملین سے تجاوز کر جائے تو یہ ایک بار اور رول کر سکتا ہے اس سے پہلے کہ خصوصی ضوابط لاگو ہوں اور جیک پاٹ جیتا جا سکے۔ اگر وہاں کوئی جیک پاٹ فاتح نہ ہو تو جیک پاٹ کی مکمل رقم اگلے درجے میں جیتنے والا ٹکٹ رکھنے والے کو دی جاتی ہے۔

انڈیا سے UK Lotto کیسے کھیلی جا سکتی ہے؟

انڈیا سے کھلاڑی UK Lotto میں آن لائن نمبر چن کے داخل ہو سکتے ہیں۔ انڈیا سے کھیلنے کے طریقے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے کھیلنے کا طریقہ گائیڈ دیکھیں۔

یہ جدول جیت کے درجے، ہر درجے میں جیتنے کے امکانات اور پیش کردہ ہر انعام کی اندازً قیمت ظاہر کرتا ہے۔

UK Lotto انعامات اور جیتنے کے امکانات

مماثلت انعام جیتنے کے امکانات
6 نمبر جیک پاٹ 45,057,474 میں سے 1
5 نمبر + بونس بال £50,000 (₹4.2 billion) 7,509,579 میں سے 1
5 نمبر £1,000 (₹85,763) 144,415 میں سے 1
4 نمبر £100 (₹8,576) 2,180 میں سے 1
3 نمبر £25 (₹2,144) 97 میں سے 1
2 نمبر فری لوٹو لکی ڈپ 10.3 میں سے 1

UK Lotto میں کوئی انعام جیتنے کے امکانات 9.3 میں 1 کی نسبت سے ہیں۔


UK Lotto کے عمومی سوالات

  1. کیا میں UK Lotto انڈیا سے کھیل سکتا ہوں؟
  2. میں انڈیا سے UK Lotto کیسے کھیل سکتا ہوں؟
  3. کیا میں UK Lotto انڈیا کی کسی بھی ریاست سے کھیل سکتا ہوں؟
  4. میں UK Lotto کے انعامات کیسے وصول کر سکتا ہوں؟
  1. UK Lotto کے انعامات مجھے کتنے عرصے تک وصول کرنا ہوں گے؟
  2. کیا UK Lotto کے انعامات پر کوئی ٹیکس ہے؟
  3. کیا مجھے انعامات حاصل کرنے کے لیے کوئی فیس ادا کرنی پڑتی ہے؟


جوابات

1. کیا میں UK Lotto انڈیا سے کھیل سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ انڈیا سے کھلاڑی UK Lotto کے لیے اپنے اعداد آن لائن چن سکتے ہیں۔ کھیلنے کا طریقہ صفحے پر آپ مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

To Top

2. میں انڈیا سے UK Lotto کیسے کھیل سکتا ہوں؟

لاٹری ٹکٹ صفحے پر جائیں اور 'ابھی کھیلیں' کا بٹن منتخب کریں۔ آپ آن لائن اکاؤنٹ بنائیں اور 1 سے 59 تک 6 اعداد منتخب کریں۔ تب آپ اپنی خریداری مکمل کرنے کے قابل ہوں گے۔

To Top

3. کیا میں UK Lotto انڈیا کی کسی بھی ریاست سے کھیل سکتا ہوں؟

جی ہاں۔ آپ اپنے نمبر انڈیا کی کسی بھی ریاست سے چن سکتے ہیں، جیسا کہ انڈین لاٹری قوانین صرف انڈیا میں فعال لاٹریوں پر لاگو ہوتے ہیں اور بین الاقوامی لاٹریاں کھیلنے والے بھارتی شہریوں پر لاگو نہیں ہوتے۔

To Top

4. میں UK Lotto کے انعامات کیسے وصول کر سکتا ہوں؟

اگر آپ UK Lotto انعام جیت جاتے ہیں تو تمام انعامات آپ کے آن لائن اکاؤنٹ میں ادا کر دیے جاتے ہیں۔ پھر آپ انعام نکال سکتے ہیں یا رقم کو مستقبل کی قرعہ اندازی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

To Top

5. UK Lotto کے انعامات مجھے کتنے عرصے تک وصول کرنا ہوں گے؟

اگر آپ نے اپنے اعداد آن لائن منتخب کیے ہیں تو تمام انعامات براہِ راست آپ کے آن لائن اکاؤنٹ میں منتقل کیے جاتے ہیں اس لیے آپ کبھی کوئی انعام نہیں کھوئیں گے۔ جب آپ جیتیں گے تو آپ کو مطلع کرنے کے لیے ایک ای میل موصول ہو گی اور آپ کے لاٹری اکاؤنٹ میں اس کی تفصیلات بھی موجود ہیں۔

To Top

6. کیا UK Lotto کے انعامات پر کوئی ٹیکس ہے؟

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ UK Lotto انعامات کے فاتحین پیشہ وارانہ مشاورت سے استفادہ کریں کیونکہ انعام کی رقم اور آپ کے نجی حالات کے سبب آپ ٹیکس کے ذمہ دار ہو سکتے ہیں۔

To Top

7. کیا مجھے انعامات حاصل کرنے کے لیے کوئی فیس ادا کرنی پڑتی ہے؟

انعامات وصول کرنے کے لیے کوئی فیس درکار نہیں ہوتی۔ آپ ہر جیتے گئے انعام کا 100% حاصل کرتے ہیں۔

To Top

بڑے جیک پاٹ

سب سے بڑا UK Lotto جیک پاٹ 66,070,646£ (تقریباً 5.6₹ بلین) تھا جسے 9 جنوری 2016 کو دو ٹکٹ رکھنے والوں نے اشتراک کیا۔ ہر کھلاڑی نے 33£ ملین (تقریباً 2.8₹ بلین) سے زیادہ جیتا۔ اس جیت کے علاوہ ایک کھلاڑی نے 13 فروری 2016 کو 32.5£ ملین (تقریباً 2.7₹ بلین) جیتا۔