تھرسڈے سوپر لوٹو

تھرسڈے سوپر لوٹو ایک مقبول ہندوستانی لاٹری کھیل ہے جسے پین انڈیا نیٹ ورک چلاتا ہے۔ جیک پاٹ کی ابتدا 2 کروڑ روپئے سے ہوتی ہے اور اگر کوئی اس رقم کو نہیں جیت پاتا تو یہ رقم اگلے ڈرا میں جوڑ دی جاتی ہے۔ یہ لاٹری فی الحال سب سے بڑے پلےون جیک پاٹ دینے کا ریکارڈ رکھتی ہے جب 25 مئی 2006 کو کولکتہ کے رہنے والے ایک فرد نے 17 کروڑ ۲۹ لاکھ روپئے کا انعام جیتا تھا۔

تھرسڈے سوپر لوٹو اور سیٹرڈے سوپر لوٹودونوں کے نام مماثل ہیں، لیکن دونوں کے اپنے ڈرا، نتائج اور انعامات ہوتے ہیں۔

تازہ ترین تھرسڈے سوپر لوٹو کے نتائج

Thursday 16th August 2018
1 4 18 30 32 35
اگلا لاٹری انعام
  • ₹ 25,900,000
  • Thursday 23rd August

تھرسڈے سوپر لوٹوکے نتائج

Thursday 9th August 2018
4 5 21 22 27 47
Thursday 2nd August 2018
5 7 24 26 37 45
Thursday 26th July 2018
3 4 19 31 41 46
Thursday 19th July 2018
9 12 27 38 42 45

تھرسڈے سوپر لوٹو کیسے کھیلیں

تھرسڈے سوپر لوٹو کھیلنے کے لیے بس 1 سے 49 تک میں سے چھ نمبروں کا انتخاب کریں یا لکی پک کو آپ کے لیے ان چھ نمبروں کا انتخاب کرنے دیں۔ جیک پاٹ جیتنے کے لیے آپ کے تمام نمبروں کو نکالے گئے نمبروں سے مماثل ہونا چاہیئے۔ ایک سے زائد کھلاڑیوں کے ذریعہ جیک پاٹ جیتنے کی صورت میں، اعلٰی ترین انعامات جیتنے والوں میں مساوی طور پر تقسیم کردیا جائے گا۔

تھرسڈے سوپر لوٹو انعامات، جیتنے کے کمبینیشنس اور جیتنے کے امکانات حسب ذیل ہیں:

مماثل نمبر امکانات انعام (روپئے)
6 13,983,816 میں 1 کروڑ روپئے 2
5 154,201ممیں 1 50,000
4 ‏1,032 میں 1 500
3 57 میں 1 50
پلے ون سوپر لوٹو میں جیتنے کے مجموعی امکانات: 54 میں 1

تھرسڈے سوپر لوٹو ڈرا ہر جمعرات کی رات 22.00 اور 22.30 ہندوستانی وقت کے مطابق ٹیلیویژن چینل زی زنگ پر دکھائے جاتے ہیں۔

تھرسڈے سوپر لوٹو کے ٹکٹوں کی دستیابی

آن لائن

آپ تھرسڈے سوپر لوٹو ٹکٹیں پلےون کی باقاعدہ ویب سائٹ سے اپنا پلے ون لوٹو کارڈ استعمال کرکے آن لائین خرید سکتے ہیں۔ یہ کارڈ مجاز لاٹری فروشوں کے یہاں دستیاب ہیں، اور ان میں پہلے سے روپئے 200، 500، 1000 اور 5000 کی مالیت لوڈ کی ہوئی ہوتی ہے اور یہ تمام آن لائین ٹکٹون کی خرید کا واحد ذریعہ ہیں۔

اپنے ٹکٹ آن لائن خریدنے کے لیے، بس چھ نمبروں کا انتخاب کریں یا لکی پک کو آپ کے لیے نمبروں کو بے ترتیبی سے منتخب کرنے دیں، اور آپ کتنے ڈرا کھیلنا چاہتے ہیں ان کا انتخاب کریں۔ آپ ایڈوانس میں زیادہ سے زیادہ سات ڈرا کھیل سکتے ہیں۔

آن لائین تھرسڈے سوپر لوٹو ٹکٹیں خریدنے کے کئی نمایاں فائدے ہیں جن میں اپنی ٹکٹوں کو حفاظت کے ساتھ ترتیب دینا۔ سات ڈرا تک کے ٹکٹ ایڈوانس میں خرید سکنا، اور جیتی ہوئی رقم کا آپ کے پلے ون کھاتہ میں راست جمع ہوجانا جسے آپ چاہیں تو نقد کراسکتے ہیں یا مستقبل میں آن لائین ٹکٹکیں خریدنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔

خردہ فروش

ٹکٹیں کسی با اختیار فروخت کار سے بھی خریدی جا سکتی ہیں۔ بس جمعرات کی سپر لاٹو کھیل کی پرچی پر نمبر بھریں مع اس تعداد کے جتنی بار آپ قرعہ اندازی میں حصہ لے کر کھیلنا چاہتے ہیں اور ٹکٹ کو فروخت کار کو دے دیں جو کھیل کی پرچی کے ساتھ با ضابطہ عمل مکمل کرے گا اور آپ کو خریداری کا ثبوت فراہم کر دے گا۔ اگر آپ کسی فروخت کار سے ٹکٹ خریدنے کا فیصلہ کریں تو ٹکٹ کی پشت پر دستخط کر کے اسے محفوظ کر لیں کیوں کہ کسی بھی جیتے ہوئے انعام کا دعویٰ کرنے کے لئے آپ کو اس کی ضرورت ہو گی۔

تھرسڈے سوپر لوٹو کے انعامات 90 دنوں کے اندر وصول کیے جانے چاہیئں، اس لیے ہم سفارش کرتے ہیں کہ ہر ڈرا کے بعد جتنی جلدی ممکن ہو اپنے ٹکٹ کی جانچ کریں اور فوراً کسی جیتی ہوئی رقم کا دعویٰ پیش کریں۔