تھنڈربال

تھنڈربال ایک مستقل لاٹری ہے جو ہندوستان بھر میں کھیلی جاتی ہے اور جس میں ہر ڈرا میں پُرکشش انعامات کی پیشکش کی جاتی ہے۔ جیک پاٹ کی کم از کم رقم روپئے 1 کروڑ ہوتی ہے اور اگر کسی بھی ٹکٹ کو یہ انعام نہ ملے تو یہ رقم اگلے جیک پاٹ کی رقم میں جوڑ دی جاتی ہے۔

اگر آپ کے پاس تھنڈربال کی ٹکٹیں ہیں جنھیں آپ نے مجاز لاٹری فروش سے خریدا ہے، اور جن کی آپ نے ابھی تک جانچ نہیں کی ہے، تو ہوسکتا ہے کہ ایک بڑا نقد انعام ملا ہو۔تھنڈربال کے انعامات ایک مین نمبر اور تھنڈر بال کے ملنے پر 20 روپئے سے لے کر تمام پانچ مین بالس اور تھنڈر بال کے ملنے پر 1 کروڑ روپئے تک ہیں۔ یہ رہے تھنڈر بال لاٹری کے پانچ حالیہ نتائج۔

تھنڈربال لوٹوکے نتائج
Tuesday - 21st February 2017
4 22 24 26 42 12
اگلا لاٹری انعام
  • ₹ 10,000,000
  • Tuesday 28th February

تھنڈربال لوٹوکے نتائج

اور تھنڈربال لاٹری کے نتائج
Tuesday 14th February 2017
6 8 13 23 32 9
Tuesday 7th February 2017
15 29 31 35 42 3
Tuesday 31st January 2017
2 9 24 31 42 3
Tuesday 24th January 2017
1 10 19 36 37 12

تھنڈربال کیسے کھیلیں

تھنڈربال کھیلنے کے لیے آپ 42 ممکنہ نمبروں میں سے پانچ نمبر اور 1 سے 15 نمبروں میں سے ایک اضافی نمبر منتخب کرسکتے ہیں جسے تھنڈربال کہتے ہیں۔ آپ اپنے نمبروں کا انتخاب بے ترتیب طریقے پر لکی پک سہولت کے ذریعہ بھی کرسکتے ہیں۔ جیک پاٹ جیتنے کے لیے آپ کے تمام چھ نمبروں کا نکالے گئے نمبروں سے میل کھانا ضروری ہے لیکن، جیک پاٹ کے علاوہ، ہر ڈرا میں انعامات کی سات سطحیں ہیں جن میں آپ ایک مین نمبر اور تھنڈربال سے میل کھانے پر انعام جیت سکتے ہیں۔

درج ذیل ٹیبل تھنڈربال انعامات، جیتنے والے نمبروں کا کومبی نیشن اور جیتنے کے امکانات بتاتا ہے۔

مماثل نمبر امکانات انعام (روپئے)
5 + تھنڈربال 12,760,020 میں 1 1 کروڑ
5 911,430 میں 1 40,000
4 + تھنڈربال 68,973‏ میں 1 25,000
4 4,927 میں 1 2,500
3 + تھنڈربال 1,916‏ میں 1 1000
3 137 میں 1 50
2 + تھنڈربال 164‏ میں 1 50
1 + تھنڈربال 39‏ میں 1 20
تھنڈربال انعامات جیتنے کے مجموعی امکانات: 25 میں 1

تھنڈربال ڈرا ہر ہفتہ منگل کے دن 10.00 بجے اور 10.30 بجے رات ہندوستانی وقت کے مطابق زی زنگ پر لائیو پیش کئے جاتے ہیں۔

میں تھنڈر بال کے ٹکٹیں کہاں سے خرید سکتا ہوں

آن لائن

آپ تھنڈربال کے ٹکٹ پلےون کی ویب سائٹ سے آن لائن خرید سکتے ہیں۔ آن لائین ٹکٹ خریدنے کا طریقہ آسان اور سادہ ہے اور اس کے لیے آپ کو اپنے نمبروں کا انتخاب کرنا، یا آپ لکی پک سہولت کے باکس پر ٹک کرکے آپ کے لیے نمبروں کا بے ترتیب انتخاب کرواسکتے ہیں، اور پھر آپ کو ہفتوں کی تعداد درج کرنی ہوتی ہے جن میں آپ کھیلنا چاہتے ہیں (زیادہ سے زیادہ آپ چھ ہفتہ ایڈوانس میں کھیل سکتے ہیں)۔

آن لائین خریداری سے پہلے آپ کو پلے ون کارڈ کی ضرورت ہوگی جو تمام لاٹری فروشوں اور ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعہ خریدے جاسکتے ہیں۔ کارڈ حسب ذیل مالیت میں دستیاب ہیں 200، 500، 1000 اور 5000 روپئے اور یہ تمام آن لائین ٹکٹوں کی خرید کا واحد ذریعہ ہیں۔

آں لائین ٹکٹ خریدنا آسان ہے اور اس کے بہت سے فوائد بھی ہیں جس میں آپ کے ٹکٹوں کا آن لائن تحفظ، ٹکٹ خریدنے کے لئے قطار سے بچنا، ڈرا کے بہت پہلے ایڈوانس میں ٹکٹ خریدنے کی سہولت، اور سب سے بڑا فائدہ، یہ کہ آپ کی جیتی ہوئی رقم کا آپ کے کارڈ میں براہِ راست منتقل ہوجانا شامل ہے۔

خردہ فروش

آپ کسی مجاز لاٹری فروش سے بذات خود بھی تھنڈربال کی ٹکٹیں خرید سکتے ہیں۔ بس اپنے نمبر اور کتنے ڈرا آپ کھیلنا چاہتے ہیں ان کی تعداد پلے سلپ پر بھریں اور اسے ٹکٹ فروش کو دے دیں جو اسے آپ کے لیے پراسیس کرے گا اور آپ کو آپ کی خریداری کا ثبوت فراہم کرے گا۔ اگر آپ کسی خردہ فروش سے لاٹری ٹکٹ خریدنے کا فیصلہ کرتے ہیں، تو برائے مہربانی اپنے ٹکٹ کو سنبھال کر رکھیں کیونکہ آپ کے ذریعہ جیتی گئی رقم کا دعویٰ کرنے کے لیے آپ کو اس کی ضرورت ہوگی۔

ہم سختی سے سفارش کرتے ہیں کہ ہر ڈرا کے بعد جتنی جلدی ممکن ہو اپنے ٹکٹ کی جانچ کریں اور فوراً کسی جیتی ہوئی رقم کا دعویٰ پیش کریں کیونکہ تھنڈربال انعامات کی جائز مدت 90 دن ہے جس کے اندر آپ کو اپنے انعامات وصول کرلینا چاہیئے۔