سیٹرڈے سوپر لوٹو

پین انڈیا نیٹ ورک لمیٹیڈ، کے ذریعہ چلائی جارہی سیٹرڈے سوپر لوٹو ایک مقبول عام ہندوستانی لاٹری کھیل ہے، جو اپنے ہر ڈرا میں انعامات کی بھرپور پیشکش کرتا ہے۔ بڑے انعام 2 کروڑ روپے سے شروع ہوتے ہیں اور اگر کوئی انہیں نہ جیت پائے تو اگلی قرعہ اندازی میں شامل ہو جاتے ہیں۔ سیچرڈے سپر لاٹو قرعہ اندازیاں ہر ہفتے کی رات ہندوستانی معیاری وقت کے مطابق 22.00 اور 22.30 کے درمیان ہوتی ہیں اور ٹی وی چینل زی زنگ پر دکھائی جاتی ہیں۔

حالانکہ اس کا نام تھرسڈے سوپر لوٹو سے ملتا جلتا ہے، لیکن سیٹر سوپر لوٹو ڈرا ایک علیحدہ کھیل ہے جس کے اپنے الگ انعامات کا فنڈ، ڈرا اور نتائج ہیں۔

تازہ ترین سیٹرڈے سوپر لوٹو کے نتائج

Saturday 20th October 2018
8 11 13 26 29 32
  • ₹ 24,500,000
  • Saturday 27th October

سیٹرڈے سوپر لوٹوکے نتائج

سیٹرڈے سوپر لوٹو کیسے کھیلیں

سیٹرڈے سوپر لوٹو میں، کھلاڑی 1 سے 49 تک نمبروں میں سے چھ نمبروں کا انتخاب کرتے ہیں۔ جیک پاٹ کا آغاز روپئے 2 کروڑ سے ہوتا ہے، اور یہ اسے دیا جاتا ہے جس کے تمام چھ نمبر نکالے گئے نمبروں سے ملتے ہوں۔ اگر ایک سے زائد ٹکٹ کے حاملین کے تمام چھ نمبرات نکالے گئے نمبروں سے ملتے ہیں، تو اعلٰی ترین انعام ان تمام جیتنے والوں میں مساوی تقسیم کردیا جاتا ہے۔ تاہم، اگر کوئی بھی ٹکٹ جیک پاٹ کا حقدار نہ ہو، تو انعام کی رقم اگلے ڈرا کے انعام میں شامل کردی جاتی ہے۔

ہر ایک سیٹرڈے سوپر لوٹو ڈرا میں انعامات کی کل چار سطحیں ہوں گی جن میں کھلاڑیوں کے کم از کم تین نمبروں کے ملنے پر بھی انعامات جیتے جاسکتے ہیں۔

انعامات، جیتنے کے کمبینیشنز اور جیتنے کے امکانات حسب ذیل ہیں:

مماثل نمبر امکانات انعام (روپئے)
6 13,983,816 میں 1 کروڑ روپئے 2
5 154,201 ممیں 1 50,000
4 ‏1,032 میں 1 500
3 57 میں 1 50
پلے ون سوپر لوٹو میں جیتنے کے مجموعی امکانات: 54 میں 1

سیٹرڈے سوپر لوٹو ڈرا کے اوقات

سیٹرڈے سوپر لوٹو ڈرا ہر سنیچر کی رات 22.00 اور 22.30 بجے ہندوستانی وقت کے مطابق ٹیلیویژن چینل زی زنگ پر دکھائے جاتے ہیں۔

سیٹرڈے سوپر لوٹو

آن لائن

سیٹرڈے سوپر لوٹو ٹکٹیں پلےون کی سائٹ سے پلے ون کارڈ استعمال کرکے خریدنے کے لیے دستیاب ہیں۔ کارڈ حسب ذیل مالیت میں دستیاب ہیں روپئے 200، 500، 1000، اور 5000 اور انہیں لاٹری فروشوں کے یہاں سے خریدا جاسکتا ہے، یا ایس ایم ایس، یا ای میل کے ذریعہ بھی حاصل کیا جاسکتا ہے، نیز یہ آن لائن خریداری کا واحد قابل قبول طریقہ ہے۔

سیٹرڈے سوپر لوٹو آن لائین کھیلنے کے لیے، بس چھ نمبروں کا انتخاب کریں یا لکی پک کو آپ کے لیے نمبروں کو بے ترتیبی سے منتخب کرنے دیں، اور آپ کتنے ڈرا کھیلنا چاہتے ہیں ان کا انتخاب کریں۔ کھلاڑی ایڈوانس میں سات ڈرا تک کھیل سکتا ہے۔

سیٹرڈے سوپر لوٹو کے ٹکٹ آن لائین خریدنا مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس سے آپ کی ٹکٹوں کے کھوجانے کا جوکھم نہیں ہوتا کیونکہ وہ آن لائن محفوظ رہتے ہیں۔ علاوہ ازیں، جو انعامات آپ جیتتے ہیں وہ خود بخود آپ کے پلےون کارڈ میں جمع کردیے جاتے ہیں جسے آپ نقد بھی کراسکتے ہیں اور مستقبل میں لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

خردہ فروش

سیٹرڈے سوپر لوٹو کی ٹکٹیں آپ بذات خود بھی کسی لاٹری فروش سے اور ساتھ ہی آن لائن بھی خرید سکتے ہیں۔ کھیلنے کے لیے، بس جن نمبروں کو آپ کھیلنا چاہتے ہیں انہیں کھیل سلپ پر بھریں، یا لکی پک اختیار کے سامنے ٹک کردیں، اور جتنے ڈرا آپ کھیلنا چاہتے ہیں ان کی تعداد پُر کردیں اور یہ سلپ لاٹری فروش کو دے دیں جو اسے آپ کے لیے پراسیس کردے گا اور آپ کو آپ کی خریداری کا ثبوت بھی دے گا۔ آپ کو اپنی خریداری کے ثبوت کو سنبھال کررکھنا ہوگا، تاکہ اگر آپ کوئی انعام جیتتے ہیں، تو آپ کو اسے لاٹری کے اہلکاروں کو دکھانا ہوگا تاکہ آپ اپنی جیتی ہوئی رقم وصول کرسکیں۔

انعامات 90 دنوں کے اندر وصول کرلیے جانے چاہیئں اور آپ کے لیے بہتر ہے کہ ڈرا کے بعد جتنی جلدی ممکن ہو، اپنے ٹکٹ کی جانچ کرلیں تاکہ آپ فوراً انعام کی وصولی کا دعویٰ کرسکیں۔