میگا ملیئنس
میگا ملیئنس امریکہ میں کھیلی جانے والی سب سے بڑی لاٹری ہے اور یہ 45 ریاستوں اور ان کے دائرہ اختیار میں کھیلی جاتی ہے۔ قرعہ اندازی ہفتے میں دو دن بروز منگل اور جمعہ رات کو ہوتی ہے اور کم از کم جیک پاٹ 40$ ملین امریکی ہوتا ہے (قریباً ₹2.5 بلین)۔
تازہ ترین میگا ملین نتیجہ
Friday 15th January 2021 | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
میگا ملیئنس کیسے کھیلیں
میگا ملین جیک پاٹ جیتنے کے لیے کھلاڑیوں کو قرعہ اندازی کے 1 اور 70 میں سے پانچ مرکزی نمبروں سے مماثل کرنا ہوتا ہے بشمول 1 اور 25 کے بیچ ایک میگا بال نمبر۔ چاہیئے۔ اس لاٹری کے ہر ڈرا میں انعامات کی نو مختلف سطحیں ہیں، جن میں سے ہر ایک کے لیے ایک مقررہ انعام ہے، اور کھلاڑیوں کو محض میگا بال نمبر ملنے پر بھی انعام دیا جاتا ہے۔ جیتنے کے امکانات 24 میں 1 ہیں۔
کھلاڑیوں کو ایک معمولی فیس کے عوض میگاپلائیر کا اضافہ کرنے کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ اگر کھلاڑی نے چنا ہو، تو اس اختیار کے تحت کھلاڑی کو تمام غیر جیک پاٹ انعامات کا پانچ گنا تک ملنے کا امکان ہوتا ہے، جس کا دارومدار اس بات پر ہوتا ہے کہ کس پر میگاپلائر ڈرا ہوا ہے۔ میگاپلائر کے نمبر ایک علیحدہ پول سے ڈرا کیے جاتے ہیں اور ان کی رینج 2 اور 5 کے درمیان ہوتی ہے۔
ہندوستان سے میگا ملیئنس کیسے کھیلیں
اانڈیا سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی اپنے نمبر آن لائن چن سکتے ہیں۔ میگاملیئنس ہندوستان سے کھیلنے کے لیے کیسے کھیلیں صفحہ پر جائیں۔
رج ذیل ٹیبل انعامات کی سطحوں کا بریک ڈاؤن، امکانات، اور انعامات کی رقم دکھاتا ہے اور کیلی فورنیا کے علاوہ تمام ریاستوں سے حالیہ ڈرا میں جیتنے والوں تفصیلات پیش کرتا ہے۔
مماثل نمبر | Prize | جیتنے کے امکانات |
---|---|---|
5 + Mega Ball | Min. $40,000,000 | 1 in 302,575,350 |
5 | $1,000,000 | 1 in 12,607,306 |
4 + Mega Ball | $10,000 | 1 in 931,001 |
4 | $500 | 1 in 38,792 |
3 + Mega Ball | $200 | 1 in 14,547 |
3 | $10 | 1 in 606 |
2 + Mega Ball | $10 | 1 in 693 |
1 + Mega Ball | $4 | 1 in 89 |
0 + Mega Ball | $2 | 1 in 37 |
مماثل نمبر | $ میں جیتی گئی زیادہ سے زیادہ رقم | ₹ میں جیتی گئی زیادہ سے زیادہ رقم | $ میں فی ڈرا انعامات کا اوسط | ₹ میں فی ڈرا انعامات کا اوسط | جیتنے کے امکانات |
---|---|---|---|---|---|
Match 5 plus Mega Ball | $1,537,000,000 | ₹112.5 Billion | $175,575,000 | ₹12.8 Billion | 302,575,350 میں سے 1 |
Match 5 | $1,000,000 | ₹73.2 Million | $737,603 | ₹54.0 Million | 12,607,306 میں سے 1 |
Match 4 plus Mega Ball | $10,000 | ₹731,769 | $8,417 | ₹615,960 | 931,001 میں سے 1 |
Match 4 | $500.00 | ₹36,588 | $411.46 | ₹30,110 | 38,792 میں سے 1 |
Match 3 plus Mega Ball | $200.00 | ₹14,635 | $139.92 | ₹10,239 | 14,547 میں سے 1 |
Match 3 | $10.00 | ₹732 | $7.66 | ₹561 | 606 میں سے 1 |
Match 2 plus Mega Ball | $10.00 | ₹732 | $8.42 | ₹616 | 693 میں سے 1 |
Match 1 plus Mega Ball | $4.00 | ₹293 | $3.11 | ₹228 | 89 میں سے 1 |
Match 0 plus Mega Ball | $2.00 | ₹146 | $1.68 | ₹123 | 37 میں سے 1 |
سب سے بڑےمیگا ملینز جیک پاٹس
میگا میلنز دنیا میں تیسرے بڑے جیک پاٹ کا ریکارڈ رکھتے ہیں۔ کھیل کی تاریخ میں یہ پانچ بڑے ترین جیک پاٹ رہے ہیں۔
رقم | تاریخ | فاتح |
---|---|---|
656$ ملین (42.3₹ بلین) | 30 مارچ 2012 | ایلوئینز سے مرلی اور پیٹریشیا بٹلر ، میری لینڈ سے تین کام کے ساتھی، اور کنساس سے ایک نامعلوم |
648$ ملین (41.8₹ بلین) | 17 دسمبر 2013 | جارجیا سے آئریا کری اور کیلیفورنیا سے اسٹیو ٹران |
540$ ملین (34.8₹ بلین) | 8 جولائی 2016 | انڈیانا سے وارن ڈی، ایل ایل سی |
414$ ملین (26.7₹ بلین) | 18 مارچ 2014 | فلوریڈا سے کوبی اور سیمس ٹرسٹ اور میری لینڈ سے ایک نامعلوم |
390$ ملین (25.1₹ بلین) | 6 مارچ 2007 | نیوجرسی سے ایلین اور ہیرلڈ میسنر اور جارجیا سے ایڈی نیبرز |
میگاملیئنس کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات
جوابات
1. کیا میں ہندوستان سے میگاملیئنس کھیل سکتا ہوں؟
جی ہاں آپ اپنے نمبر آن لائن چن سکتے ہیں۔ کیسے کھیلیں صفحہ پر اس خدمات کے بارے میں آپ مزید جان سکتے ہیں۔
To Top2. ہندوستان سے میں میگا ملیئنس کیسے کھیلوں؟
لاٹری ٹکٹ کے صفحے پر جائیں اور 'ابھی کھیلیں' والے بٹن کا انتخاب کریں۔ جب آپ کا آن لائین اکاؤنٹ کھل جائے، تو 1 اور 70 کے درمیان کے کوئی پانچ نمبر منتخب کریں اور ایک مزید میگا نمبر 1 اور 25 کے درمیان سے چنیں۔ میگا ملیئنس ہندوستان سے کھیلنے میں مزید مدد کے لیے کیسے کھیلیں صفحہ پر جائیں۔
To Top3. میگا پلائر کیا ہے؟
میگاپلائر کا انتخاب آپ کے ذریعہ غیر جیک پاٹ انعامات کو 5 گنا تک جیتنے کے امکانات میں اضافہ کرتا ہے۔ اس کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ کونسا میگاپلائر نمبر ڈرا میں نکلا ہے۔ مین میگا ملیئنس ڈرا کے انعقاد کے بعد، ایک تیسرے پول سے دو سے پانچ نمبروں کے بیچ ایک میگاپلائر نمبر نکالا جاتا ہے۔ ہر کھلاڑی کو جس نے میگاپلائر کا اختیار لیا ہو اور اس نے ایک غیر جیک پاٹ انعام جیتا ہو، تو وہ دیکھے گا کہ اس کی جیتی ہوئی غیر جیک پاٹ رقم کو میگاپلائر نمبر نے کئی گنا کردیا ہے۔
To Top4. کیا میں کسی بھی ہندوستانی ریاست سے میگاملیئنس کھیل سکتا ہوں؟
a. ہاں۔ ہندوستانی لاٹری کے قوانین کا اطلاق صرف ان لاٹریوں پر ہوتا ہے جو ہندوستان میں چلائی جارہی ہیں اور اس کا اطلاق ان ہندوستانیوں پر نہیں ہوتا جو دیگر ممالک میں لاٹری کھیلتے ہیں۔
To Top5. میں اپنی میگاملیئنس کی جیتی ہوئی رقم کس طرح حاصل کرسکتا ہوں؟
انعامات کی رقومآپ کے آن لائن اکاؤنٹ میں خودکار طریقے سے ادا کر دی جاتی ہیں اور آپ اپنے بتائے گئے ادائیگی کے طریقہ کار کے ذریعے انہیں نکال سکتے ہیں یا مستقبل کی قرعہ اندازی کے لیے لاٹری ٹکٹ خریدنے میں استعمال کر سکتے ہیں۔
To Top6. جیتی ہوئی رقم کے حصول میں کتنا وقت لگتا ہے؟
اگر آپ خوش قسمتی سے انعام جیت جاتے ہیں تو قرعہ اندازی کے فوری بعد آپ کو تحریری پیغام/ٹیکسٹ میسج یا بذریعہ ای میل مطلع کیا جائے گا۔ انعامات فوری طور پر آپ کے آن لائن اکاؤنٹ میں منتقل ہو جاتے ہیں تا کہ آپ نکلوا سکیں یا مستقبل کی قرعہ اندازی کی ٹکٹیں خریدنے میں دوبارہ خرچ کر سکیں۔
To Top7. کیا میگاملیئنس کے انعامات پر کوئی ٹیکس عائد ہوتے ہیں؟
جب آپ جیتتے ہیں تو آپ کے انعام سے کوئی محصول یا ٹیکس نہیں کاٹا جاتا لیکن اپنے ذاتی حالات اور انعام کی رقم کی مناسبت سے آپ پر ٹیکس لاگو ہو سکتا ہے۔
To Top8. کیا مجھے اپنی جیت کی رقم حاصل کرنے کے لیے کوئی فیس ادا کرنی ہوگی؟
جی نہیں، کھلاڑی اپنی انعامی رقم مکمل طور وصول کرتے ہیں۔
To Topمیگاملیئنس جیک پاٹ جیتنے والے
میگاملیئنس میں انعامات کی نو سطحیں ہوتی ہیں اور جیت کا امکان 24 میں 1 کا ہوتا ہے۔ اگر کوئی کھلاڑی جیک پاٹ نہیں جیت پائے تو انعام کی رقم اگلے ڈرا کی رقم میں شامل کردی جاتی ہے، اسی وجہ سے بعض اوقات جیک پاٹ کی رقم اعلٰی ترین اونچائی پر پہونچ جاتی ہے۔
سب سے بڑا میگا ملیئنس جیک پاٹ 656$ ملیئن ڈالر کا مارچ 2012 میں، کنساس، ایلینوئس اور میریلینڈ کے تین کھلاڑیوں میں مساوی تقسیم کیا گیا تھا۔ ایک واحد ٹکٹ پر سب سے بڑا جیک پاٹ 540$ ملین تھا جو کیمبرج سٹی انڈیانا کے ایک کھلاڑی نے جولائی 2016 میں جیتا۔
میگاملیئنس جیک پاٹ جیتنے والوں کو یہ اختیار ملتا ہے کہ وہ اپنی جیتی ہوئی رقم کچھ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ یک مشت لے لیں یا پوری رقم سالانہ 30 برسوں تک پاتے رہیں۔