جلدی ٥

جلدی 5 میں جیک پاٹ کی مالیت ہمیشہ روپئے 5 لاکھ ہوتی ہے اور دیگر لاٹریوں کے برخلاف، جہاں جیک پاٹ کی رقم اگلے ڈرا میں شامل کردی جاتی ہے، اگر کوئی اعلٰی ترین انعام یافتہ نہ ہو، تو یہ رقم اس کے بعد والی سطح کے کھلاڑیوں میں تقسیم کردی جاتی ہے۔ جب بھی رول ڈاؤن ہوتا ہے، ہر ایک 4 مماثل نمبر والے فرد کو 10,000 روپئے ملتے ہیں اور اگر اب بھی رقم بچی ہوئی ہو تو 3 نمبروں کے میل والے افراد میں برابر تقسیم کردی جاتی ہے۔

اگر آپ نے کسی مجاز خوردہ فروش سے حقیقی ٹکٹ خرید کر جلدی 5 کھیلا ہے، تو اس مزیدار لاٹری گیم سے آپ کو شاندار انعامات مل سکتے ہیں۔ حالیہ ترین پانچ ڈرا نتائج پر ایک نظر ڈالیں اور یقینی بنائیں کہ آپ نے اپنے ٹکٹ کی جانچ احتیاط سے کی ہے۔ دو مین نمبروں کے ملنے پر آپ 10 روپئے سے لے کر تمام پانچ بالس کے ملنے پر 5 لاکھ روپئے تک کے انعامات جیت سکتے ہیں۔

جلدی ٥ لوٹوکے نتائج
Friday - 19th May 2017
8 9 10 12 19
اگلا لاٹری انعام
  • ₹ 500,000
  • Saturday 30th December

جلدی ٥ لوٹوکے نتائج

اور جلدی 5 لاٹری کے نتائج
Friday 12th May 2017
11 19 28 29 35
Friday 5th May 2017
1 8 9 26 32
Friday 28th April 2017
10 14 22 27 28
Friday 21st April 2017
2 5 9 21 27

جلدی 5 کیسے کھیلیں

جلدی 5 کھیلنے کے لیے بس 1 سے 36 تک نمبروں میں سے 5 نمبروں کا انتخاب کریں، اگر آپ کے پانچوں نمبر نکالے گئے نمبروں سے میل کھاتے ہیں تو آپ جیک پاٹ کے حقدار قرار دیئے جاتے ہیں۔ تاہم، جیک پاٹ کے علاوہ، کئی اور بڑے انعامات ہر سطح میں جیتنے کے لیے دستیاب ہیں۔

درج ذیل ٹیبل جلدی 5 انعامات، جیتنے والے نمبروں کا کومبی نیشن اور جیتنے کے امکانات بتاتا ہے۔


مماثل نمبر امکانات انعام (روپئے)
5 376,992 میں 1 5 لاکھ
4 2,432 میں 1 5,000
3 81 میں 1 100
2 8 میں 1 10
جلدی 5 میں جیتنے کے مجموعی امکانات: 8 میں 1

جلدی 5 لاٹری ہر جمعہ کو ہندوستانی وقت کے مطابق 08.30-08.00 بجے شام ٹیلیویژن چینل 24 تاس پر لائیو پیش کی جاتی ہے۔

میں جلدی 5 کے ٹکٹ کیسے خرید سکتا ہوں

آن لائن

جلدی کھیل کے ٹکٹ پلےون کی ویب سائٹ سے آن لائین خریدے جاسکتے ہیں، لیکن اس سے قبل کہ آپ آن لائین ٹکٹیں خریدیں آپ کو پلے ون کارڈ کی ضرورت ہوگی جو سرکاری لاٹری فروشوں کے یہاں اور ایس ایم ایس نیز ای میل سے دستیاب ہیں۔ کارڈ حسب ذیل مالیت میں دستیاب ہیں 200، 500، 1000 اور 5000 روپئے اور یہ تمام آن لائین ٹکٹوں کی خرید کا واحد ذریعہ ہیں۔

جلدی 5 یا جلدی 5 ڈبل آن لائین کھیلنے کے لیے بس جن نمبروں کو آپ کھیلنا چاہتے ہیں ان کا انتخاب کریں، اگر آپ خود نمبروں کا انتخاب نہیں کرنا چاہتے، تو لکی پک سہولت کا انتخاب کریں، اور ان ہفتوں کی تعداد کا انتخاب کریں جن کے لیے آپ کھیلنا چاہتے ہیں (زیادہ سے زیادہ چھ ہفتے)۔

جلدی لاٹری آن لائین خریدنا نہ صرف یہ کہ ایک محفوظ طریقہ ہے بلکہ اس کا یہ بھی مطلب ہے کہ آپ کو خردہ فروش کے یہاں قطار میں کھڑا نہیں ہونا پڑتا ہے۔ علاوہ ازیں، جو انعامات آپ جیتتے ہیں وہ خود بخود آپ کے پلےون کارڈ میں جمع کردیے جاتے ہیں جسے آپ نقد بھی کراسکتے ہیں اور مستقبل میں لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

خردہ فروش

دونوں ہی جلدی کھیل لاٹری فروش کے یہاں جاکر بھی کھیلے جاسکتے ہیں۔ بس ایک پلے سلپ اٹھائیں، جو نمبر آپ کھیلنا چاہتے ہیں ان کا انتخاب کریں، یا لکی پک پر ٹک کریں اگر آپ خود نمبروں کا انتخاب نہیں کرنا چاہتے، جتنے ڈرا آپ کھیلنا چاہتے ہیں ان کا انتخاب کریں اور سلپ کیشیئر کے حوالے کریں جو آپ کے ٹکٹ کو پراسیس کرے گا اور آپ کی خریداری کا ثبوت آپ کو سونپے گا۔ آپ کو اپنی ٹکٹ کو سنبھال کررکھنا ہوگا، تاکہ اگر آپ کوئی انعام جیتیں، تو آپ کو اسے لاٹری کے اہلکاروں کو دکھانا ہوگا تاکہ آپ اپنی جیتی ہوئی رقم وصول کرسکیں۔

جلدی انعامات 90 دنوں کے اندر وصول کرلیے جانے چاہیئں اور آپ کے لیے بہتر ہے کہ ڈرا کے بعد جتنی جلدی ممکن ہو، اپنے ٹکٹ کی جانچ کرلیں تاکہ آپ فوراً انعام کی وصولی کا دعویٰ کرسکیں۔