انڈین لاٹری کے قوانین

حالانکہ ہندوستان میں جوئے پر بعض پابندیاں عائد ہیں، لیکن لاٹریوں اور جوئے سے متعلق قوانین عام طور پر ریاستی حکومتیں بناتی ہیں اورکئی ایسی ریاستیں ہیں جو عوام کو آن لائن اور لاٹری فروشوں کے یہاں لاٹری کھیلنے کی اجازت دیتی ہیں۔

ہندوستانی لاٹریاں

انفرادی ہندوستانی ریاستوں کو اپنے اپنے مخصوص دائرہ اختیار میں لاٹری کے کھیل کو کنٹرول کرنے کا اختیار ہے اور اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ تمام لاٹریوں کی قرعہ اندازیاں منصفانہ ہوں اور انہیں منصفانہ طریقے سے چلایا جائے اور وہ کھیل کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہوں۔ جو ریاستیں لاٹری کھیلنے کی اجازت دیتی ہیں ان میں گوا، پنجاب اورسِکِّم کی حکومتیں شامل ہیں۔

سب سے بڑی ریاستی لاٹری پلے ون انڈین لاٹری ہے، جسے سکم حکومت چلاتی ہے۔ اس لاٹری کو کھیلنے کے لیے آپ کی عمر 18 سال یااس سے زائد ہونا اور درج ذیل میں سے کسی ایک ریاست کا باشندہ ہونا چاہیے: سکم، گوا، اروناچل پردیش، مہاراشٹر اور مغربی بنگال۔

پلےون کے بارے میں مزید معلومات کے لیے برائے مہربانی یہاں کلک کریں۔.

بین الاقوامی لاٹریاں

بین الاقوامی آن لائن لاٹریز کی بدولت اب انڈین شہری بڑے انعامات جیتنے کے لیے آزاد ہیں۔ بین الاقوامی لاٹریاں معمول کے ہندوستانی جوے کے قوانین کی پابند نہیں ہیں کیوں کہ قرعہ اندازیاں ملک سے باہر ہوتی ہیں جس سے تمام ریاستوں کے باشندوں کو اپنی خاص ریاست کے قوانین سے قطع نظر کھیلنے کی اجازت ہے۔

play

بین الاقوامی لاٹری کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات