یوروملیئنس

یوروملینز یورپ کی پہلی بین الاقوامی لاٹری کے طور پر 2004 میں شروع کی گئی اور جلد ہی بر اعظم بھر کے کھلاڑیوں میں مشہور ہو گئی۔ اصلاً سپین، فرانس اور یوکے میں کھیلی جانے کے بعد اب کل 9 یورپی ممالک ہیں جو یوروملینز لاٹری کی قرعہ اندازیوں، جو ہر منگل اور جمعے کی رات کو منعقد ہوتی ہیں، میں حصہ لیتے ہیں۔ بڑے انعام کی کم از کم مالیت 17 ملین یورو (قریباً 1.3 ارب ہندوستانی روپے) ہوتی ہے، لیکن یہ بڑھتی بڑھتی 190 ملین یورو (14.2 ارب ہندوستانی روپے) کی حد تک بھی جا سکتی ہے۔

یوروملیئنس کے تازہ ترین نتائج اور جیتنے والے نمبرس

Tuesday 14th August 2018
1 15 18 25 31 9 11
  • €99,000,000
  • ₹7.9 Billion!
  • Friday 17th August
اور ابھی کھیلیں

یوروملیئنس کیسے کھیلیں

کھلاڑیوں کو 1 اور 50 کے درمیان 5 بنیادی نمبروں، اور 1 اور 12 کے درمیان دو اور لکی سٹار نمبروں کا انتخاب کرنا ہو گا۔ کل 13 انعامی درجے ہوتے ہیں جن میں دو یا زیادہ ملنے والے بنیادی نمبروں پر انعامات ہوتے ہیں۔ اگر کسی کے پانچ نمبروں کے ساتھ ساتھ دونوں لکی سٹار نمبر بھی مل جائیں تو وہ بڑا انعام جیت جاتا ہے۔ یوروملینز انعام جیتنے کا 13 میں سے ایک موقع ہوتا ہے۔

یوروملینز قرعہ اندازی کے لئے برطانیہ میں ٹکٹ خریدنے والے کھلاڑی خود بخود یوکے ملینیئر گیم، جو ہر یوروملینز قرعہ اندازی کے ساتھ کھیلا جاتا ہے، میں شامل ہو جاتے ہیں۔ یوکے یوروملینز کھلاڑیوں کو خریدے گئے یوروملینز نمبروں کی ہر لائن کے بدلے ایک منفرد کوڈ ملتا ہے جو چار حروف اور پانچ ہندسوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ بنیادی یوروملینز قرعہ اندازی کے بعد دو ریفل کوڈ اتفاقیہ منتخب کیے جاتے ہیں اور جن کھلاڑیوں کے ٹکٹ ان سے مل جائیں ان میں سے ہر ایک 1 ملین پاؤنڈ (قریباً 89 ملین ہندوستانی روپے) جیت جاتا ہے۔

بڑی قرعہ اندازیاں سال بھر میں چند بار ہوتی ہیں اور ان میں 130 ملین یورو (9.7 ارب ہندوستانی روپے) کے انعامات دیے جاتے ہیں۔ ایک خاص ریفل، یورپین ملینیئر میکر، بھی وقتاً فوقتاً قرعہ اندازی کرتا ہے اور اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ کھلاڑیوں کی خاص تعداد اسی رات لکھ پتی بن جائے جب ان کی ٹکٹوں پر خصوصی کوڈز، انعام نکلنے والے کوڈز سے مل جائیں۔

ہندوستان سے یوروملیئنس کیسے کھیلیں

اب بھارتی کھلاڑی بھی آن لائن کھیل کر یوروملینز میں حصہ لے سکتے ہیں۔ بھارت سے یوروملینز کھیلنے کے طریقے کے بارے میں مزید معلومات کے لئے کیسے کھیلیں کا صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔

مندرجہ ذیل جدول میں اس لاٹری میں دستیاب انعامات، ہر انعامات جیتنے کے متوقع مواقع، انعامی رقم میں سے ہر خاص درجے کے لئے مختص فی صد انعام کے ساتھ ساتھ انعامی مالیتیں اور حالیہ قرعہ اندازی جیتنے والوں کی تفصیلات دی گئی ہیں:

یوروملیئنس کے انعامات اور ان کے جیتنے کے امکانات

مماثل نمبر € میں جیتی گئی کم سے کم رقم ₹ میں جیتی گئی کم سے کم رقم € میں جیتی گئی زیادہ سے زیادہ رقم ₹ میں جیتی گئی زیادہ سے زیادہ رقم € میں فی ڈرا انعامات کا اوسط ₹ میں فی ڈرا انعامات کا اوسط جیتنے کے امکانات انعامی فنڈ کا اوسط (%)
Match 5 and 2 Stars €17,000,000 ₹1.4 Billion €190,000,000 ₹15.2 Billion €56,008,352 ₹4.5 Billion 1 in 139,838,160 43.2%
Match 5 and 1 Star €64,840 ₹5.2 Million €1,711,395 ₹136.8 Million €410,320 ₹32.8 Million 1 in 6,991,908 3.95%
Match 5 €8,889 ₹710,617 €498,734 ₹39.9 Million €66,803 ₹5.3 Million 1 in 3,107,515 0.92%
Match 4 and 2 Stars €703.50 ₹56,240 €7,614 ₹608,681 €3,449 ₹275,747 1 in 621,503 0.45%
Match 4 and 1 Star €61.30 ₹4,901 €266.30 ₹21,289 €169.49 ₹13,550 1 in 31,075 0.48%
Match 3 and 2 Stars €35.40 ₹2,830 €179.30 ₹14,334 €108.97 ₹8,711 1 in 13,811 0.38%
Match 4 €25.20 ₹2,015 €91.90 ₹7,347 €59.40 ₹4,749 1 in 14,125 0.67%
Match 2 and 2 Stars €8.80 ₹704 €31.10 ₹2,486 €19.55 ₹1,563 1 in 985 1.75%
Match 3 and 1 Star €7.40 ₹592 €20.30 ₹1,623 €14.51 ₹1,160 1 in 706 1.85%
Match 3 €7.40 ₹592 €17.30 ₹1,383 €12.13 ₹970 1 in 3314 3.5%
Match 1 and 2 Stars €5.00 ₹400 €16.50 ₹1,319 €10.48 ₹838 1 in 188 4.95%
Match 2 and 1 Star €5.50 ₹440 €11.10 ₹887 €8.03 ₹642 1 in 49 14.85%
Match 2 €3.20 ₹256 €5.30 ₹424 €4.36 ₹348 1 in 22 18.25%

باقی %4.8 بُوسٹر فنڈ میں تبدیل ہو جاتا ہے جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ یوروملینز ہمیشہ 17 ملین یورو کے بڑے انعام سے آغاز کر سکے۔ بُوسٹر فنڈ کو بڑی قرعہ اندازیوں میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے جس سے 130 ملین یورو کے بڑے انعامات کی پیشکش کی جاتی ہے۔

یوروملیئنس اکثر پوچھے جانے والے سوالات

  1. 1. کیا میں ہندوستان سے یوروملیئنس کھیل سکتا ہوں؟
  2. 2. ہندوستان سے میں یوروملیئنس کیسے کھیل سکتا ہوں؟
  3. 3. ملیئنیر ریفل کیا ہے؟
  4. 4. کیا میں کسی بھی ہندوستانی ریاست سے یوروملیئنس کھیل سکتا ہوں؟
  1. 5. میں اپنی یوروملیئنس میں جیتی ہوئی رقم کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
  2. 6. مجھے اپنی یوروملیئنس میں جیتی ہوئی رقم حاصل کرنے کے لیے کتنا انتظار کرنا ہوگا؟
  3. 7. کیا یوروملیئنس پر کوئی ٹیکس عائد ہے؟
  4. 8. کیا مجھے اپنی جیت کی رقم حاصل کرنے کے لیے کوئی فیس ادا کرنی ہوگی؟

Answers


1. کیا میں ہندوستان سے یوروملیئنس کھیل سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ بھی آن لائن کھیل کر بھارت سے یوروملینز میں حصہ لے سکتے ہیں۔ آپ کیسے کھیلیں کا صفحہ دیکھ کر اس خدمت کے بارے میں مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

To Top

2. ہندوستان سے میں یوروملیئنس کیسے کھیل سکتا ہوں؟

لاٹری ٹکٹس صفحے پر جائیں اور 'ابھی کھیلیں' کے بٹن کا انتخاب کریں۔ آن لائن اکاؤنٹ کھولنے کے بعد بس اپنے 1 اور 50 کے درمیان 5 بنیادی نمبر، اور 1 اور 12 کے درمیان دو لکی سٹار نمبر منتخب کریں۔ بھارت سے یوروملینز کھیلنے پر مزید مدد کے لئے کیسے کھیلیں کا صفحہ دیکھیں۔

To Top

3. ملیئنیر ریفل کیا ہے؟

ملینیئر میکر صرف ان لوگوں کے لئے دستیاب ہے جو یوکے یوروملینز کھیلیں اور یہ کھلاڑیوں کو 1 ملین پاؤنڈ کے اضافی دو انعامات میں سے ایک جیتنے کا موقع دیتی ہے۔ خریدے گئے یوروملینز نمبروں کی ہر لائن کے ساتھ ایک منفرد ریفل کوڈ خود بخود تخلیق ہو جاتا ہے جو ریفل قرعہ اندازی، جو بڑی یوروملینز قرعہ اندازی کے بعد جلد ہی ہوتی ہے، میں شامل ہو جاتا ہے۔

To Top

4. کیا میں کسی بھی ہندوستانی ریاست سے یوروملیئنس کھیل سکتا ہوں؟

جی ہاں، بھارتی لاٹری قوانین صرف بھارت سے چلنے والی لاٹریوں پر نافذ ہیں اور ان کا اطلاق ایسے ہندوستانی شہریوں پر نہیں ہوتا جو دوسرے ممالک میں چلنے والی لاٹریوں میں حصہ لیں۔

To Top

5. میں اپنی یوروملیئنس میں جیتی ہوئی رقم کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟

انعامات کی ادائیگی آپ کے آن لائن اکاؤنٹ میں خودکار طریقے سے کر دی جاتی ہے اور آپ انہیں مزید لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں یا اپنے منتخب کردہ ادائیگی کے طریقہ کار کے ذریعےنکلوا سکتے ہیں۔

To Top

6. مجھے اپنی یوروملیئنس میں جیتی ہوئی رقم حاصل کرنے کے لیے کتنا انتظار کرنا ہوگا؟

ااگر خوش قسمتی سے آپ انعام جیت جاتے ہیں تو قرعہ اندازی کے کچھ دیر بعد آپ کو اپنی جیت سے متعلق بذریعہ تحریری پیغام/ٹیکسٹ میسج یا بذریعہ ای میل مطلع کر دیا جاتا ہے۔ تمام انعامات آپ کے آن لائن اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے جاتے ہیں لہٰذا انعامات پر کچھ بھی کھونے کا امکان نہیں ہے۔ پھر آپ اپنی انعامی رقم

To Top

7. کیا یوروملیئنس پر کوئی ٹیکس عائد ہے؟

جب آپ جیتتے ہیں تو آپ کی انعامی رقم سے ٹیکس کٹوتی نہیں کی جاتی۔ اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں تو یہ تجویز دی جاتی ہے کہ آپ کسی پیشہ ور اکاؤنٹنٹ یا فنانشل ایڈوائزر سے آزادانہ مشاورت کر لیں جو بین الاقوامی ٹیکس قوانین سے واقفیت رکھتا ہو۔

To Top

8. کیا مجھے اپنی جیت کی رقم حاصل کرنے کے لیے کوئی فیس ادا کرنی ہوگی؟

جی نہیں، آن لائن کھیلنے کا مطلب ہے کہ مشروط ٹیکس جہاں لاگو ہو اس کے بعد آپ اپنے جیتے جانے والے ہر انعام کا 100% وصول کریں گے۔ سروس آپ کے انعامات سے کوئی فیس یا محصول وصول نہیں کرتی۔

To Top

بڑے جیک پاٹ

اگر آپ یوروملینز کا بڑا انعام نہ جیت پائیں تو یہ اگلی قرعہ اندازی میں شامل ہو جاتا ہے۔ منتقلی کی اس سہولت سے بڑا انعام بڑھتے بڑھتے 100 ملین یورو کی حد بھی اکثر پار کر جاتا ہے۔ بالائی حد 190 ملین یورو ہے، یعنی بڑا انعام اس سے اوپر نہیں جا سکتا، اور یہ بالائی حد پر چار دن رہ سکتا ہے۔ اگر اس مقام تک کسی بھی کھلاڑی کے نمبر جیتنے والی پوری لائن سے نہ ملیں تو پوری انعامی رقم کم ہو جاتی ہے اور جیتنے والے اگلے درجے کے کھلاڑیوں میں تقسیم ہو جاتی ہے۔

دو مواقع ایسے آئے ہیں جب 190 ملین یورو کا بڑا انعام جیتا گیا۔ پہلی بار ایسا اگست 2012 میں ہوا جب ایڈرین اور گلین بے فورڈ کے نمبر جیتنے والے تمام نمبروں سے مل گئے، اور ایسا ہی اکتوبر 2014 میں ایک ٹکٹ لینے والے پرتگالی کے ساتھ ہوا۔