سکم سٹیٹ لاٹریز

سکم اسٹیٹ لاٹری سکم کی حکومت چلاتی ہے جو انڈیا کی سب سے بڑی لاٹری، پلے ون بهی چلاتی ہے. سکم سٹیٹ لاٹری روزانہ اور ہفتہ وار لاٹری بشمول سکم ڈیئر سکیم، ڈربی سکیم اور سنگم گریٹ ایوننگ ڈرا چلاتی ہے.

سکیمیں

دسمبر 2017 میں، سِکم سٹیٹ لاٹری نے سکیموں کی ایک نئی رینج متعارف کرائی۔ پہلی قرعہ اندازی کی تاریخ، پہلے درجے کے ہندسوں سے ملنے پر دیا جانے والا سب سے بڑا انعام اور بلند ترین پہلے درجے پر دیے جانے والے انعامات کی تعداد سمیت ان سکیموں کے بارے میں آپ اس جدول میں مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں:

سکیم تاریخ پہلے درجے کا انعام (روپے) انعامات کی تعداد ٹکٹ کی قیمت (روپے)
لابھ لکشمی 4 دسمبر، 2017 10,000 80 10
ممبئی لکشمی 4 دسمبر، 2017 10,000 20 20
نئی ہفتہ وار لاٹری 2 دسمبر، 2017 2 کروڑ 1 500
ڈربی سُپر 21 دسمبر، 2017 10 لاکھ 1 50
نیو ییئر بمپر یکم جنوری، 2018 2 کروڑ 1 500
لوہڑی سپیشل بمپر 22 جنوری، 2018 98 لاکھ 1 100
مہا شیوراتری بمپر 23 فروری، 2018 1.23 کروڑ 1 200

سکم ڈیئر سکیم

سکم ڈیئر سکیم کهلاڑیوں کو پہلے انعام میں پچاس لاکه روپے جیتنے کا موقع دیتی ہے. قرعہ اندازی روزانہ انڈین مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے ہوتے ہیں اور ٹکٹ کی قیمت 10 روپے ہے. سکم ڈیئر سکیم کے تحت درج ذیل قرعہ اندازیاں ہوتی ہیں:


درج ذیل ٹیبل انعامات کی درجہ بندی اور انعامات کی رقم دکهاتا ہے:

سکیم کے انعامات کی درجہ بندی انعامات کی رقم روپوں میں
1 50 لاکه
کنسیڈریشن انعامات 8,000
2 9,500
3 9,000
4 1,000
5 600
6 250

ڈربی سکیم

ڈربی سکیم ہر جمعرات تقریبا شام کو ہوتی ہے. ٹکٹ کی قیمت پچاس روپے اور اول انعام لاکه روپے ہے.

انعامات کی درجہ بندی اور رقوم کی تفصیل درج ذیل ہے:

سکیم کے انعامات کی درجہ بندی انعامات کی رقم روپوں میں
1 21 لاکھ
2 5 لاکھ
3 1 لاکھ
4 50,000
5 10,000
6 5,000
7 2,000
8 1,000
9 500
10 200

سنگم گریٹ ایوننگ ڈرا

سنگم گریٹ ایوننگقرعہ اندازیسنگم گریٹ ایوننگ ڈرا روزانہ شام انڈین مقامی وقت کے مطابق 8 بجے ہوتا ہے. مندرجہ ذیل ٹیبل کی انعامات کی رقم دکهاتا ہے. سنگم ایوننگ ڈرا:

سکیم کے انعامات کی درجہ بندی انعامات کی رقم (روپوں میں)
1 10 لاکھ
2 9 لاکھ
3 500
4 300
5 130

سکم لاٹری ٹکٹ میں کیسے خرید سکتا ہوں

کهلاڑی سکم ڈیئر سکیم، ڈربی سکیم، اور سنگم ایوننگ ڈرا کی ٹکٹیں مجاز لاٹری فروش سے خرید سکتے ہیں.

سِککِم لاٹری کے نتائج

سِککِم لاٹری کے نتائج معروف روزناموں کے ساتھ ساتھ آن لائن بھی دستیاب ہوتے ہیں۔ مقامی لاٹری ایجنٹ کے پاس جا کر کھلاڑی اس بات کی تسلی کر سکتے ہیں کہ انہوں نے انعام جیتا ہے یا نہیں۔ مجاز ایجنٹ اور ریٹیلر بھی انعام جیتنے والی کسی بھی پرچی پر ملنے والی انعامی رقم کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے لاٹری کے ضلعی دفتر سے رابطہ کریں۔

سکم لاٹری پرائز کیسے کلیم کر سکتے ہیں

10000 روپے سے زیادہ کے انعامات کلیم فارم استعمال کر کے کلیم کیے جا سکتے ہیں جو سکم سٹیٹ لاٹری سے دستیاب ہوتا ہے. اگر آپ انعام جیت جاتے ہیں تو یہ یقینی بنائیں کہ اپنی ٹکٹ کی پچهلی طرف دستخط اور پتہ درج کر دیں تا کہ اگر ٹکٹ گم ہو جائے تو کوئی اور انعام کا دعوی نہ کر سکے.