پلےون لاٹری

پلے ون لاٹری کا آغاز نومبر 2001 میں ہوا اور یہ پہلی لاٹری تھی جس کے ٹکٹ آن لائین بیچنے کی اجازت دی گئی تھی۔ پانچ کھیلوں پر مشتمل لاٹری کو، پین انڈیا نیٹ ورک لمیٹیڈ حکومت سکم کی مجموعی نگرانی میں چلاتا ہے۔ گذشتہ دہائیوں میں، پلےون لوٹو نے 5,000 افراد کو کروڑپتی بنایا ہے۔

پلےون لاٹری

پلےون کے کھیل حسب ذیل ہیں:


پلےون لوٹو ڈرا کے اوقات

پلےون لوٹو ڈرا کے اوقات، بشمول ٹیلیویژن جہاں یہ ڈرا دکھایا جاتا ہے، حسب ذیل ہیں:

نام ڈرا کا دن ڈرا کا ٹئم (ہندوستانی معیاری وقت) ٹی وی چینل
جلدی 5 جمعہ 20:00 - 20:30 24 تاس
جلدی5 ڈبل بدھ 20:30 - 21:00 24 تاس
تھنڈربال منگل 22:00 - 22:30 زی زنگ
تھرسڈے سوپر لوٹو جمعرات 22:00 - 22:30 زی زنگ
سیٹرڈے سوپر لوٹو سنیچر 22:00 - 22:30 زی زنگ

میں پلےون کے ٹکٹ کہاں سے خرید سکتا ہوں

پلےون گیم کے لاٹری ٹکٹ یا تو آن لائن یا کسی مجاز خردہ فروش سے خریدے جاسکتے ہیں۔ اگر آپ کسی خردہ فروش سے ٹکٹ خرید رہے ہوں تو لاٹری سلپ پر اپنے نمبر لکھ دیں اور اسے خردہ فروش کو سونپ دیں۔ وہ آپ کے ٹکٹ کو پراسیس کرے گا اور آپ کو آپ کی خریداری کا ثبوت بھی فراہم کرے گا۔

آن لائن لاٹری ٹکٹ خریدنے کے لیے آپ کو ایک پلے ون کارڈ خریدنا ہوگا جسے کسی لاٹری فروش، ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعہ خریدا جاسکتا ہے۔ اس کارڈ میں پہلے سے ہی حسب ذیل رقم بھری ہوتی ہے 200، 500، 1,000 اور 5,000 روپئے اور یہ آپ کے آن لائن ادائیگی کے بطور کام میں آتے ہیں۔ اگر آپ آن لائن ٹکٹ خریدتے ہیں، تو آپ کا انعام آپ کے پلےون کارڈ میں براہِ راست منتقل کردیا جاتا ہے جسے بعد میں آپ نقدی کی شکل میں بدلوا سکتے ہیں یا آئندہ ٹکٹوں کی خریداری کے لئے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اگر